Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

محبت کے پیکر ہیں حافظ پیاری

شارق ربانی

محبت کے پیکر ہیں حافظ پیاری

شارق ربانی

MORE BYشارق ربانی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت حافظ عبدالکریم وارثی المشہور حافظ پیاری (دیوہ۔اترا پردیش)

    محبت کے پیکر ہیں حافظ پیاری

    وفا کے سمندر ہیں حافظ پیاری

    چراغ طریقت کو پیہم جلایا

    ولایت کے محور ہیں حافظ پیاری

    عقیدت میں وارث پیا کے رہے گم

    فدائے پیمبر ہیں حافظ پیاری

    صبح و شام مستی میں رہتے تھے لیکن

    زمانے کے دلبر ہیں حافظ پیاری

    جسے فخر دیویٰ کا حاصل شرف ہے

    وہی سب کے افسر ہیں حافظ پیاری

    اندھرے مٹا کر اجالے کئے ہیں

    چراغ منور ہیں حافظ پیاری

    نشست گاہ وارث پیا ہے وہیں پر

    جہاں ساکن ور ہیں حافظ پیاری

    چلو ڈال دو تم بھی ڈیرا اے شارقؔ

    جہاں سچے رہبر ہیں حافظ پیاری

    مأخذ :
    • کتاب : افکار شارق (Pg. 60)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے