چشم_کرم خدا_را مخدوم شاہ_مینا
دلچسپ معلومات
منقبت درشان حضرت مخدوم شاہ مینا (لکھنو۔ہندوستان)
چشم کرم خدا را مخدوم شاہ مینا
گرداب معصیت میں کشتی پھنسی ہوئی ہے
بندہ ہوں میں تمہارا مخدوم شاہ مینا
ملتا نہیں کنارا مخدوم شاہ مینا
مہر منیر تم ہو روشن ضمیر تم ہو
کعبہ ہے عاشقوں کا قبلہ ہے واصلوں کا
ایمان ہے ہمارا مخدوم شاہ مینا
یہ سنگ در تمہارا مخدوم شاہ مینا
روحانیت تمہاری بے شک مدد کو آئی
سعد اور صفی کا صدقہ سارنگ ولی کا صدقہ
جب بھی تمہیں پکارا مخدوم شاہ مینا
بنو از ایں گدا را مخدوم شاہ مینا
آقا سعیدؔ کا ہے مولیٰ سعیدؔ کا
سعد اور صفی کا پیارا مخدوم شاہ مینا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.