Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

افضل ہے نام بہتر حضرت اویس قرنی

شیخ مختار احمدا

افضل ہے نام بہتر حضرت اویس قرنی

شیخ مختار احمدا

MORE BYشیخ مختار احمدا

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت اویس قرنی (الرقہ-شام)

    افضل ہے نام بہتر حضرت اویس قرنی

    ورد زباں ہے اکثر حضرت اویس قرنی

    حکم رسول تھا تو پہنچے عمر و حیدر

    محو دعا تھے در پر حضرت اویس قرنی

    بخشش کی مانگتے تھے ہر دم دعا خدا سے

    ہیں آپ بندہ پرور حضرت اویس قرنی

    ہو قرن یا یمن ہو چمکا دیا سبھی کو

    چمکا دو یہ مقدر حضرت اویس قرنی

    اک راستہ دکھایا محبوب سے محبت

    ہم سب کے آپ رہبر حضرت اویس قرنی

    دندان کی خبر سے خود اپنے دانت توڑے

    جنگ احد کا منظر حضرت اویس قرنی

    یہ شیخ جگمگائے ہستی مٹا کے اپنی

    نقش قدم پہ چل کر حضرت اویس قرنی

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhan Waraan-e-Izzat (Pg. 114)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے