Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مصطفیٰ مجتبیٰ کی آمد ہے

نا معلوم

مصطفیٰ مجتبیٰ کی آمد ہے

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    دلچسپ معلومات

    اس میں بعض بول قوال کی طرف سے شامل کیے گیے ہیں۔

    مصطفیٰ مجتبیٰ کی آمد ہے

    یعنی نور خدا کی آمد ہے

    وہ ایک رات چراغاں ہوا زمانے میں

    ہوا بھی ہو گئی شامل دیے جلانے میں

    مصطفیٰ مجتبیٰ کی آمد ہے

    مبارک ہو رحمتہ اللعالمیں تشریف لے آئے

    مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئے

    مصطفیٰ مجتبیٰ کی آمد ہے

    تقلید حلیمہ کی جالی رحمت کے بادل چھاتے ہیں

    جگ مگ جگ مگ ہوتا ہے تشریف محمدؐ لاتے ہیں

    مصطفیٰ مجتبیٰ کی آمد ہے

    آج خوشیاں سبھی مناتے ہیں

    یعنی احمد مجتبیٰ کی آمد ہے

    رحمتیں بانٹتے وہ آتے ہیں

    مہر جود و عطا کی آمد ہے

    یعنی نور خدا کی آمد ہے

    خیر الوریٰ کی آمد ہے

    سارے نبیوں میں لاڈلے رب کے وہ

    یعنی احمد مجتبیٰ کی آمد ہے

    خاک پائے کہ کیا کیا چشتی

    ایسے بدرالدجیٰ کی آمد ہے

    آج حل ہوگی مشکلیں سب کی

    سب کے مشکل کشا کی آمد ہے

    آج تم بھی خوشی سے جھومو وفاؔ

    مرحبا مصطفیٰؐ کی آمد ہے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے