سرکار غوث_اعظم نظر_کرم خدا_را
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)
سرکار غوث اعظم نظر کرم خدا را
میرا خالی کاسہ بھر دو ہے سکھی تیرا دوارا
حسنین کا تصدق مولیٰ علی کا صدقہ
میرا خالی کاسہ بھر دے ہے سکھی تیرا دوارا
حسنین کا تصدق مولیٰ علی کا صدقہ
میری لاج رکھ لو میراں میں فقیر ہوں تمہارا
اے وارث دو عالم تیرے در پہ آ پڑا ہوں
اچھا ہوں یا برا ہوں جیسا بھی ہوں تمہارا
سب کا کوئی نہ کوئی دنیا میں آسرا ہے
میرا بجز تمہارے کوئی نہیں سہارا
پڑا دیر سے ہوں در پر مجھے بھیک دو خدا را
میری لاج ہے تمہی تو کہ فقیر ہوں تمہارا
تیرے در پہ پل رہے ہیں کئی شاہ اور گدا بھی
چہ عجب اگر نوازی ز نگاہ ایں گدا را
تیرے در سے مانگتا ہوں مہر علی کا صدقہ
یہ جو لاڈلا ہے تیرا تیرے جگر کا تارا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.