Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یارب بس است مارایک دلربا محمد

وصی پھلواروی

یارب بس است مارایک دلربا محمد

وصی پھلواروی

MORE BYوصی پھلواروی

    یارب بس است مارایک دلربا محمد

    صل علیٰ محمد صل علیٰ محمد

    برما وجملہ عالم رحمت بود چو ذاتش

    ارحم علیٰ محمد ارحم علیٰ محمد

    1. اے رب! ہمارے لئے ایک ہی دلربا محمد کافی ہیں، صل علی محمد صل علی محمد۔

    چوں او سلام خواندہ برما تو نیز اے دل

    سلم علیٰ محمد سلم علیٰ محمد

    2. ہم پر اور تمام عالم پر ان کی ذات رحمت ہے، اے اللہ محمد پر رحم کر، اے اللہ! محمد پر رحم فرما۔

    اے دل اگر تو خواہی بینی جمال مطلق

    انظر الیٰ محمد انظر الیٰ محمد

    3. (جب انہوں نے (یعنی رسالت مآب نے) ہم پر سلام بھیجا ہے تو اے دل تو بھی سلام بھیج محمد پر، تو بھی سلام بھیج محمد پر۔

    در وصف او چہ خوانم از نور او چہ گویم

    شمس الضحیٰ محمد شمس الضحیٰ محمد

    4. اے دل اگر تو جمال مطلق (یعنی جمال الٰہی) دیکھنا چاہتا ہے تو دیکھ محمد کو، دیکھ محمد کو۔

    خوش آنکہ بردر او خوانم چو بے نوایاں

    یا مصطفیٰ محمد یا مصطفیٰ محمد

    5. ان کی تعریف میں میں کیا کہوں۔ ان کے نور کے بارے میں کیا بولوں؟ محمد تو شمس الضحیٰ ہیں (چڑھتے دن کا سورج، جو بلندی کی طرف مائل رہتا ہے)۔ محمد تو شمس الضحیٰ ہیں۔

    خوش دعوتے نمودی اے صد چومن فدایت

    لبیک یا محمد لبیک یا محمد

    6. کتنا اچھا ہوتا کہ ان کے در پر میں بینواؤں کی طرح صدا لگاتا، اے مصطفی محمد، اے مصطفیٰ محمد۔

    یارب زنام پاکش ہر جا وصی سخن زد

    صل علیٰ محمد صل علیٰ محمد

    7. کتنی اچھی دعوت دی آپ نے اے وہ کہ مجھ جیسے سینکڑوں آپ پر فدا ہوں، (یعنی دعوت دین حق) میں حاضر ہوں اے محمد، میں حاضرہوں اے محمد (یعنی میں آپ کی دعوت پر لبیک کہتا ہوں اس کو قبول کرتا ہوں)۔

    مأخذ :
    • کتاب : بہار کی فارسی شاعری کے فروغ میں شعرائے پھلواری کا حصہ (Pg. 65)
    • Author : محمد رضوان اللہ
    • مطبع : پاکیزہ آفست پریس، محمد پور، شاہ گنج، پٹنہ (2007)
    • اشاعت : First
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 200)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے