آمدن خرگوش نزد شیر و خشم شیر بر وے
خرگوش کا شیر کے پاس پہونچنا اور شیر کا اس پر غصّہ کرنا
شیر اندر آتش و در خشم و شور
دید کاں خرگوش می آید ز دور
شیر نے آگ اور غصّہ اور شور میں
دیکھا کہ وہ خرگوش دور سے چلا آ رہا ہے
می دود بے دہشت و گستاخ او
خشم گین و تند و تیز و ترش رو
بے خوف، دلیرانہ وہ دوڑ رہا ہے
غضبناک ، تند اور تیز اور مُنہ بگاڑے
کز شکستہ آمدن تہمت بود
وز دلیری دفع ہر ریبت بود
اس لئے کہ انکسار سے آنا وجہ تہمت ہوتا
اور دلیری سے ہر تہمت کا دفعیہ ہوتا ہے
چوں رسید او پیشتر نزدیک صف
بانگ برزد شیر ہائے اے نا خلف
جب وہ صف کے نزدیک آگے پہنچا
شیر چیخا کہ ہاں اے نا خلف!
من کہ گاواں را ز ہم بدریده ام
من کہ گوش پیل نر مالیده عم
میں جس نے گایوں کو چیرا ہے
میں جس نے نر شیروں کو گوشمالی کی ہے
نیم خرگوشے کہ باشد کو چنیں
امر ما را افکند اندر زمیں
ناقص خرگوش کیا ہوتا ہے کہ اِس طرح
وہ ہمارے حکم کو نیچے ڈال دے
ترک خواب و غفلت خرگوش کن
غرۂ ایں شیر اے خر گوش کن
غفلت اور خوابِ خرگوش چھوڑ دے
اے گدھے! اِس شیر کی گرج سُن
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.