Font by Mehr Nastaliq Web

بیان دوازده سبط از نصاریٰ

رومی

بیان دوازده سبط از نصاریٰ

رومی

دلچسپ معلومات

اردو ترجمہ: سجاد حسین

بیان دوازده سبط از نصاریٰ

نصارا کے بارہ سبط (وزیر)کا بیان

قوم عیسی را بد اندر دار و گیر

حاکماں شاں دہ امیر و دو امیر

عیسائیوں کے انتظام میں

ان کے بارہ امیر لگے ہوئے تھے

ہر فریقے مر امیرے را طبع‌‌

بندہ گشتہ میر خود را از طمع

ہر فریق ایک امیر کے ماتحت تھا

جو لالچ سے اپنے امیر کا غلام بنا ہوا تھا

ایں ده و ایں دو امیر و قوم شاں

گشتہ بندہ آں وزیر بد نشاں

یہ بارہ حاکم اور ان کی قوم

اس بد نشاں وزیر کے غلام بن گئے

اعتماد جملہ بر گفتار او

اقتداۓ جملہ بر رفتار او

سب کو اس کی بات پر بھروسہ تھا

سب اس کی چال کے مقتدی تھے

پیش او در وقت و ساعت ہر امیر

جاں بدادے گر بد و گفتے بمیر

فوراً ہر امیر اس کے آگے

جان دے دیتا اگر وہ اس سے کہتا کہ مر جا

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے