Sufinama

دفع گفتن وزیر مریداں را

رومی

دفع گفتن وزیر مریداں را

رومی

MORE BYرومی

    دفع گفتن وزیر مریداں را

    وزیر کا اپنے مریدوں اور متبعین کو دفع کرنا

    گفت ہاں اے سخر گان گفتگو

    وعظ و گفتار زبان و گوش جو

    اس نے کہا ، خبر دار ! اے گفتگو کے پابندو!

    وعظ اور کان، گفتار اور زبان کے تلاش کرنے والو

    پنبہ اندر گوش حس دوں کنید

    بند حس از چشم خود بیروں کنید

    حسی کان کے اندر، روئی ٹھونس تو

    اپنی آنکھ سے ، ظاہری رکاوٹ دور کرو

    پنبۂ آں گوش سر گوش سرست

    تا نگردد ایں کر آں باطن کرست‌‌

    باطنی کان کی روئی، سر کا کان ہے

    جب تک یہ بہرا نہ ہو باطن باہر ہے

    بے حس و بے گوش و بے فکرت شوید

    تا خطاب-ارجعی را بشنوید

    بے حس اور بغیر کان کے اور بے فکر ہو جاؤ

    تاکہ ارجعی کے خطاب کو سنو

    تا بگفت‌‌ و گوۓ بیداری دری

    تو ز گفت خواب بوئے کے بری

    جب تک تو بیداری کی گفتگو میں ہے

    تو خواب کی گفتگو سے کب خوشبو حاصل کر سکتا ہے؟

    سیر بیرونیست قول و فعل ما

    سیر باطن ہست بالاۓ سما

    ہمارا فعل اور قول بیرونی سیر ہے

    باطنی سیر آسمانوں پر ہے

    حس خشکی دید کز خشکی بزاد

    عیسی جاں پائے بر دریا نہاد

    حس نے خشکی دیکھی ہے چونکہ وہ خشکی سے پیدا ہوئی

    جان کے موسیٰ نے دریا پر قدم دھر دیا

    سیر جسم خشک بر خشکی فتاد

    ‌‌سیر جاں پا در دل دریا نہاد

    خشک جسم کی سیر خشکی پر ہوئی ہے

    جان کی سیر نے دریا کے دل پر پیر دھر دیا ہے

    چونکہ عمر اندر رہ خشکی گذشت

    گاہ کوه و گاه دریا گاہ دشت

    چونکہ عمر خشکی کے راستہ میں کٹی ہے

    کبھی پہاڑ، کبھی جنگل اور کبھی میدان میں

    آب حیواں از کجا خواہی تو یافت

    موج دریا را کجا خواہی شکافت

    تو آب حیات کو کب پا سکے گا ؟

    دریا کی موج کو کب چیر سکے گا؟

    موج خاکی وہم و فہم و فکر ماست

    موج آبی محو و سکرست و فناست‌‌

    خاکی موج، ہماری سمجھ ، ہمارا وہم اور ہماری سوچ ہے

    آبی موج محویت اور سکر اور فنا ہے

    تا دریں سکری از آں سکری تو دور

    تا ازیں مستی از آں جامے تو کور

    جب تک تو اس سکر میں ہے اس سکر سے دور ہے

    جب تک تو اس سے مست ہے ، اس جام سے نفرت کرنے والا ہے

    گفتگوۓ ظاہر آمد چوں غبار

    مدتے خاموش خو کن ہوش دار

    ظاہری گفتگو ، غبار کی مانند ہے

    کچھ مدت چپ رہنے کی عادت ڈال، ہوش میں آ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے