Sufinama

ملاقات بادشاہ بہ آں طبیب الٰہی کہ در خوابش بشارت دادہ بودند بملاقات او

رومی

ملاقات بادشاہ بہ آں طبیب الٰہی کہ در خوابش بشارت دادہ بودند بملاقات او

رومی

MORE BYرومی

    ملاقات بادشاہ بہ آں طبیب الٰہی کہ در خوابش بشارت دادہ بودند بملاقات او

    اس خدائی طبیب سے بادشاہ کی ملاقات جس کو اس نے خواب میں دیکھا تھا

    دست بگشاد و کنارانش گرفت

    ہمچو عشق اندر دل و جانش گرفت

    ہاتھ پھیلائے، اور اس سے معانقہ کیا

    عشق کی طرح اس کو دل اور جان میں لیا

    دست و پیشانیش بوسیدن گرفت

    از مقام و راه پرسیدن گرفت

    اس کے ہاتھ اورپیشانی چومنا شروع کیا

    مقام اور راستہ کا حال پوچھنا شروع کیا

    پرس پرساں می کشیدش تا بصدر

    گفت گنجے یافتم آخر بہ صبر

    پوچھتے پوچھتے اس کو صدر تک لے جا رہا تھا

    بولا، مجھے خزانہ مل گیا، لیکن صبر سے

    گفت اے ہدیۂ حق و دفع حرج

    معنی الصبر مفتاح الفرج‌‌

    اس نے کہا ، اے اللہ کے نور ، اور تنگی کو دور کرنے والے

    صبر کشادگی کی کنجی ہے کے مصداق !

    اے لقائے تو جواب ہر سوال

    مشکل از تو حل شود بے قیل و قال‌‌

    اے !تیری ملاقات ہر سوال کا جواب ہے

    بیشک تجھ سے مشکل حل ہوتی ہے

    ترجمانی ہر چے ما را در دلست

    دستگیری ہر کہ پایش در گلست

    جو کچھ ہمارے دل میں ہے ، تو اس کا ترجمان ہے

    جس کا پیر دلدل میں پھنسا ہے تو اس کا مددگار ہے

    مرحبا یا مجتبیٰ یا مرتضیٰ

    ان تغب جاء القضاء ضاق الفضا

    خوش آمدید! اے پسندیدہ! اے برگزیدہ!

    اگر تو غایب ہوا، موت آجائیگی، فضا تنگ ہوجائیگی

    انت مولی القوم من لا یشتہی

    قد ردیٰ کلا لئن لم ینتہ

    تو قوم کا آقا ہے ، جو تجھے نہیں چاہتا

    وہ بیشک ہلاک ہوا ، یقینا وہ ہرگز نہ رکا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے