Sufinama

مقرر شدن ترجیح جہد بر توکل

رومی

مقرر شدن ترجیح جہد بر توکل

رومی

MORE BYرومی

    مقرر شدن ترجیح جہد بر توکل

    کوشش کی توکل پر ترجیح ثابت ہو جانا

    زیں نمط بسیار برہاں گفت شیر

    کز جواب آں جبر یاں گشتند سیر

    شیر نے اس طریقے پر بہت سے دلائل بیان کئے

    جن کے جواب سے وہ جبر کے قائل خاموش ہوگئے

    روبہ و آہو و خرگوش و شغال

    جبر را بگذاشتند و قیل و قال‌‌

    لومڑی ، خرگوش ، ہرن اور گیدڑ نے

    جبر(کے عقیدے) کو اور بحثا بحثی کو چھوڑ دیا

    عہدہا کردند با شیر ژیاں

    کاں دریں بیعت نیفتد در زیاں

    غضبناک شیر سے انہوں نے عہد کئے

    کہ اس قول و قرار میں وہ نقصان میں نہ رہیگا

    قسم ہر روزش بیاید بے جگر

    حاجتش نبود تقاضائے دگر

    ہر روز اس کو حصہ بے ضرر پہونچےگا

    اس کو دوبارہ تقاضا کرنے کی حاجت نہ ہوگی

    قرعہ بر ہرک اوفتادے روز روز

    سوئے آں شیر او دویدے ہمچو یوز

    ہر روز جس پر قرعہ نکلتا

    وہ چیتے کی طرح اس شیر کی طرف دوڑ جاتا

    چوں بخرگوش آمد ایں ساغر بدور

    بانگ زد خرگوش کاخر چند جور

    جب یہ ساغر دور میں خرگوش کے پاس آیا

    تو خرگوش چیخا آخر ظلم کب تک ؟

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے