گرپد پیا جی انوبھو آیا جی
گرپد پیا جی انوبھو آیا جی
سدگرو نے جد کرپا کیی چدگھنتک براجے
تنمیہ چھتر وچتر سہاوے انوہت ڈنکا باجے
دویتادلن کرنے ملایا دیویسمپت کو جا
دیکھت ہی سب شترو مٹ گیے اس بدھ میں ہوں راجا
سار بچار ببیکسو نیم دھرمسو جانے
مکتی نرتتوریا سہہ مل رہو کیر بید بکھانے
بھگت جگت موں مل گیے اس بدھ نام نشان پھڈکے
تربھون کا سب کھیل ہمارا جم کی چھاتی تڈکے
جگمگ جیوت نرامیے دیکھی کیا کہں عجب تماسا
دیوناتھ پربھو دیالؔ نرنجن جھلے مست ہمیشہ
سب بنتا برہن کی ماری بسری بکل پل چھن من کی
مور مگٹ پیتامبر شوبھے چال چلااو جیسی مٹکن کی
دیوناتھ پربھو دیالؔ تم ہو آس لگی پد سمرن کی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.