خاصی یہ نردیہی رے بابا آون کی پھیر ناہیں
خاصی یہ نردیہی رے بابا آون کی پھیر ناہیں
پاپ پون سمبھاگ بھیا تو آپ ہی پرگٹ سہائی
آتمگیان کی پیٹی سہاوت یا بچ راجت سائی
لکھ چوراسی پھیرا پھرا تب بھاگسوں پورن پائی
امول سے جیاوت ہے گھڈیا سمجت ناہن کوئی
یا بچ آتمرام براجت بیدن کی ہے گاہی
سو نجسار بچار کر دیکھیہ آپ بھرو جگ مانہی
آپ بھرو جگ مانہی کیسو دیکھ وچار کے ییہی
سرن ہو ناتھ نرنجن کو اور گرون مارگ ناہیں
دیوناتھؔ گووند دیادھن ویاپ رہیو جگ مانہی
دیوناتھؔ پربھو سمرو یا من گرو بن مارگ ناہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.