Sufinama

اول یاد کرو وستاد کی

ایکناتھ

اول یاد کرو وستاد کی

ایکناتھ

MORE BYایکناتھ

    اول یاد کرو وستاد کی

    گرو پیر پیغمبر کی اور یاد کرو کرتار کی

    جن نے منڈان پیدا کیا ہے اول دیکھو یہ کتھا آیا نام نہ تھا

    نام درمیانے پیدا ہوا چل چل چل

    ایک سو دون دو سو تین تین سو چار چار سو پنچ

    پنچ سو پچیس پچیس سو چھتیس بنایا ہے

    چھتیس کا بھی ایک حیا ہے سو گرو گاروڑی کی یاد ہے

    اور دیکھو کیسا کھیل بنایا ہے

    چل چل چل کرودھ کا ویچّو باہیر کاڑھا

    اس کا بیخ شرکو چاڑھا جپو تپی سننیاسی کی کھوڑ توڑ

    سمج کے دیکھو رے ویچّو نے نانگی مارا رے

    چھنن نہ نہ کہنے لگا چل چل چل یہ دیکھو باہیر نکلا

    کام وش کا ساپ تماشہ دیکھو میرے باپ

    بنّدا توسئے کاٹے آپے آپے ارے رے رے رے کاٹا رے کاٹا

    نجر دھیان کرو رے نجر دھیان کرو

    سو ساپ دور کرے چل چل چل یہ دیکھو ممتا ناگن آئی رے بھائی بھائی

    تنے لو ڈنکھ مارا رے مارا ٹھ نہ نہ نہ نہ

    بھاگو رے بھائی بھاگو دوڑو رے دوڑو رے گرو کے چرن پر دوڑو

    تو ایسا کروں کی گرو کے پاؤں کبی نہ چھوڑو

    وہاں کوئی کا نہ چلے ممتا ناگن کا جرور برا ہے

    وہ کیسی چلتی ہے سو بڑے سے بڑے لڑتے ہیں

    وہ نہ لڑھے ایسی حکمت بتاؤں تمکو سنو رے بھائی سنو

    گرو پیر کے ہات کا مہرا تمہارے ہاتھ چڑھ دُنے دارا

    تو ناگن کا تٹے دھارا سو کبی آونے نہیں پاوے

    منا منشا ساپ کرو شانتی پیٹارے مے وسکو ڈارے رے بھائی ڈارو

    باہیرے تو ویویک شکا مارو

    ایس دونو بھو بیکو ایسا کرو کے گرو کے چرن پر

    رات اور دن کھیلو جناردھن گرو گاروڑی کے پاس

    وہاں تم کرو کھیل کھیلتے کھیلتے ہو جائے گا الکش آچھیل

    ایکا ہانڈی باگ کں دیا کھیلا سو ہو گیا الس کھیل

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے