Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اکیلا کا اکیلا رہیا چل چل چل

ایکناتھ

اکیلا کا اکیلا رہیا چل چل چل

ایکناتھ

MORE BYایکناتھ

    اکیلا کا اکیلا رہیا چل چل چل

    نرنجن سے بڑا آیا برہم موجی بڑا نکھرت ہے

    پھڑاکے مجتھم سے گھس گھس پھس پھس کرت ہے

    لے اسے بے ڈارو اور ایسا کھیل کھیلو

    او کھیل کو بڑے بڑے داتا دیکھتے ہیں

    چل چل چل چیپڑی کے پوگڑے

    بڑیا بڑیا باتیاں کرتا ہے بڑے بڑے تو آ گئے

    تیرا ہی برید چھین لیونگا

    تیرے بھور مارنگا تیری مہاتاری روویگی

    یہ تو بھیدر تو دیکھ بھلا آ ل ل ل ل

    سب جگوں میں اجیالا میں آپ اپنے سے بھلا

    اے کچھو نہیں دیکھ یہ ہننیر یہ ہننیر تو سب سے اچّا ہے

    چل چل چل اول ایک ایک کے دو

    دو کے تین تین کے چار چار کے پانچ

    پانچ کے پچیس پچیس کے چھتیس

    چھتیس کے چالیس چلیس کے ایشی

    اے کچھو نہیں دیکھ

    ایکا جناردھن کے پاؤں پکڑ کر بیٹھا ہے

    سدو دت نام گاوت ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے