گگن مٹھ گیب نسان گڑے
چندر ہار چندوا جہاں ٹانگے مکتا مانک مڑھے
مہما تاسو دیکھ من تھرکر روی سسی جوت جرے
کہیں کبیرؔ پیے جوئی جن ماتا پھرت مرے
آسمان کے مندر پر غیب کا پرچم لہرا رہا ہے جس کو چاند نے چندر ہار اور ستاروں نے جواہرات سے سجادیا ہے۔ اس عظیم نظارے کو دیکھ کر روح و دل کا سکون حاصل کرو جس میں چاند اور سورج روشن ہیں۔ کبیرؔ کہتے ہیں کہ جس نے یہ شراب پی لی وہ مست ہو گیا۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 770)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.