Font by Mehr Nastaliq Web
Kabir's Photo'

کبیر

1440 - 1518 | لہرتارا, بھارت

پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سنت جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کبیر اپنے دوہے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہیں بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سنت جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کبیر اپنے دوہے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہیں بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

کبیر

کلام 1

 

پد 98

دوہا 4

جنتر تنتر سب جھوٹ ہے مت بھرمو جگ کوئے

ست سبد جانے بنا کووا ہنس نہ ہوئے

  • شیئر کیجیے

آدی اچھر ہی آگم ہے تا کو سب بستار

ست گرو دیا تیں پائیے ستنام نج سار

  • شیئر کیجیے

تن کی آس سب چھوٹئی من کا کرئے بچار

من چینہے بن تِھت نہیں ست گرو کہیں پکار

  • شیئر کیجیے

تمر ملن تیں نا ٹرے سور ادے نہی ہوئے

ست سبد جو جانئی کرم بھرم سب کھوئے

  • شیئر کیجیے

چوپائی 8

شبد 7

راگ آدھارت پد 6

ساکھی 138

جب میں تھا تب گرو نہیں اب گرو ہے ہم ناہیں

پریم گلی اتی سانکری تا میں دو نہ سمانہی

  • شیئر کیجیے

کبیر سنگت سادھ کی ہرے اور کی بیادھی

سنگت بری اسادھ کی آٹھو پہر اپادھی

  • شیئر کیجیے

سنگتی بھئی تو کیا بھیا ہردا بھیا کٹھور

نو نیجا پانی چڑھئے تؤ نہ بھیجئے کور

  • شیئر کیجیے

رام بلاوا بھیجیا دیا کبیراؔ روئے

جو سکھ سادھو سنگ میں سو بیکنٹھ نہ ہوئے

  • شیئر کیجیے

سکھیا سب سنسار ہے کھاوئے او سووے

دکھیا داس کبیرؔ ہے جاگئے او روئے

  • شیئر کیجیے

کتاب 24

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے