گرنتھ کایا بیلی - کایا ماہیں کھیل پسارا
کایا ماہیں کھیل پسارا
کایا ماہیں پران ادھارا
کایا ماہں اٹھارہ بھار
کایا ماہں اپاون ہارا
کایا ماہیں سب بنرائ
کایا ماہں رہئے گھر چھائی
کایا ماہیں کندلی باس
کایا ماہیں ہے کولاس
کایا ماہیں ترور چھایا
کایا ماہیں پنکھی مایہ
کایا ماہیں آدی اننت
کایا ماہیں ہے بھگونت
کایا ماہیں تربھون رائ
کایا ماہیں رہیا سمایٔ
کایا ماہیں سرگ پیال
کایا ماہیں آپ دیال
کایا ماہیں چودہ بھون
کایا ماہیں آواگون
کایا ماہیں سب برہمنڈ
کایا ماہیں ہے نو کھنڈ
کایا ماہیں لوک سب دادو دکھائ
منسا واچا کرمنا گرن بن لکھیا نہ جائ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.