Sufinama

صاحب ہم میں صاحب تم میں جیسے پَرانا بیج میں

کبیر

صاحب ہم میں صاحب تم میں جیسے پَرانا بیج میں

کبیر

MORE BYکبیر

    صاحب ہم میں صاحب تم میں جیسے پَرانا بیج میں

    مت کر بندا گمان دل میں کھوج دیکھ لے تن میں

    کوٹی سُور جہاں کرتے جھلمل نیل سدھ سوہے گگن میں

    سب تاپ مٹ جائیں دیہی کے نِرمل ہوے بیٹھی جگا میں

    انہد گھنٹہ بجے مریدنگا تن سکھ لیہی پیار میں

    بِن پانی لاگی جہاں ورشا موتی دیکھ نَدِین میں

    ایک پریم برہمانڈ چھائے رہو ہے سمجھ برلے پورا

    اندھ بھیدی کہا سمجھے گے گیان کے گھرتیں دورا

    بڑے بھاگ اَلَمست رنگ میں کبیراؔ بولے گھٹ میں

    ہنس اُبارن دکھ نیوارن واوا گمن نہ مٹئے چھن میں

    مأخذ :
    • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 786)
    • Author :کبیر
    • مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے