کھسم نہ چینہے باوری کا کرت بڑائی
باتن لگن نہ ہوینگے چھوڑو چترائی
ساکھی شبد سندیہ پڑھی مت بھلو بھائی
سار پریم کچھو اور ہے کھوجو سو پائی
اپنے خسم کو تو پہچانتی نہیں ہے باؤلی۔ اپنی بڑائی کیا کر رہی ہے۔ یہ چالاکی چھوڑو۔ خالی باتیں بنانے سے محبوب ہاتھ نہیں آئے گا۔ اس پر مت اتراؤ کہ تم نے لفظوں کا پیغام (شبد سندیس) سنا ہے۔ (کتابیں پڑھی ہیں) یہ کچھ اور ہی چیز ہے۔ جو اس کو تلاش کرتا ہے وہی اس کو پاتا ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 774)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.