Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کوئی پریم کی پینگ جھلاوے

کبیر

کوئی پریم کی پینگ جھلاوے

کبیر

MORE BYکبیر

    کوئی پریم کی پینگ جھلاوے

    بھج کے کھمبھ اور پریم کے رس سے

    تن من آجو جُھلاو رے

    نینن بادر کی جھر لاؤ

    شیام گھٹا اُر چھاو رے

    آوت آچت شُرت کی راه پر

    پھِکَر پیا کو سناو رے

    کہت کبیرؔ سنو بھائی سادھو

    پیا کو دھیان چِت لاو رے

    آج کوئی پریم کا جھولا جھلاؤ محبوب کی بانہوں میں جھولا ڈال کے اور پریم کے رس سے سرشار ہو کے تن اور من کی پینگ بڑھاؤ۔ نینوں کی جھڑی لگاؤ اور دل پر کالی گھٹا چھا جانے دو۔ آتے آتے بالکل محبوب کے کان کے قریب آ جاؤ اور اسے اپنے دل کی بے قراری کا حال سناؤ۔ سنو بھائی سادھو کبیرؔ کہتے ہیں کہ اپنے محبوب کے تصور میں ڈوب جاؤ۔

    (ترجمہ: سردار جعفری)

    مأخذ :
    • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 787)
    • Author :کبیر
    • مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے