Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

موکو کہاں ڈھونڈھے بندے میں تو تیرے پاس میں

کبیر

موکو کہاں ڈھونڈھے بندے میں تو تیرے پاس میں

کبیر

MORE BYکبیر

    موکو کہاں ڈھونڈھے بندے میں تو تیرے پاس میں

    نا میں دیول نا میں مسجد نا کعبے کیلاس میں

    نا تو کون کریا کرم میں نہیں جوگ بیراگن میں

    نا میں چھگری نا میں بھنڑی نا میں چھوری گنڑاس میں

    نہیں کھال میں نہیں پوچھ میں نا ہڈی نا مانس میں

    میں تو رہو سہر کے باہر میری پوری مواس میں

    کھوجی ہوئے تو ترتے ملیہوں پل بھر کی تلاس میں

    کہے کبیرؔ سنو بھائی سادھو سب سانسن کی سانس میں

    اے بندے تو مجھے کہاں دھونڈھتا پھر رہا ہے، میں تو تیرے پاس ہی ہوں۔

    نہ میں مندر میں ہوں، نہ مسجد میں، نہ کعبے اور کیلاش میں نہ کسی ظاہری عبادت میں، نہ یوگ بیراگ میں،

    اگر سچے دل سے کھوجنے والا ہو، تو پل بھر کی تلاش میں مل جاؤں گا۔

    کبیرؔ کہتے ہیں بھائی سادھو سنو، وہ تو ہر سانس میں موجود ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 753)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے