مور پھکروا مانگی جائے
میں تو دِکھہو نا پَولیَو
منگن سے کیا مانگیے
بن مانگے جو دیے
کہے کبیرؔ میں ہَو واہی کو
ہونی ہوے سو ہوے
میرا فقیر مانگتا پھر رہا ہے لیکن میں نے تو اس کی جھلک بھی نہیں دیکھی مانگنے والے سے میں کیا مانگوں، وہ تو بن مانگے دیتا ہے۔ کبیرؔ کہتے ہیں کہ میں تو اس کا ہوں جو ہونا ہے ہو جائے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 783)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.