مرلی بجت اکھنڈ سداے تہاں پریم جھنکارا ہے
مرلی بجت اکھنڈ سداے تہاں پریم جھنکارا ہے
پریم ہئی تجی جب بھائی ستّ لوک کی حد پُنی آئی
اُٹھت سُگندھ مہا ادھکائی جاکو وار نہ پارا ہے
کوٹی بھاگ راگ کو روپا بین ست دُھن بجے انوپا
ابدیت کا ساز ہمیشہ سے بج رہا ہے اور عشق اس کی جھنکار ہے۔ جب انسان عشق کی تمام حدوں سے باہر آ جاتا ہے تب عالمِ صداقت (ست لوک) کی حدوں میں داخل ہوتا ہے۔ خوشبو کا پھیلتا ہوا دامن بے کنار ہے۔ اس کا کوئی اور چھور نہیں ہے۔ یہ راگ کروڑوں آفتابوں کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ صداقت کی وینا کی دُھن نرالی ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 772)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.