نام ماہاتمیہ کے پد - ہری نام بنا نر ایسا ہے جیو جگ میں کھوٹا پیسہ ہے
ہری نام بنا نر ایسا ہے جیو جگ میں کھوٹا پیسہ ہے
دیپک بن مندر جیسا ہے
جیسے بنا پرش کی ناری ہے جیسے پتر بنا مہتاری ہے
جل بنا سروور جیسا ہے ہری
جیسے ششی بن رجنی سوئی ہے جیسے بنا نمک رسوئی ہے
گھردھنی بنا گھر جیسا ہے ہری
ٹھُنٹھر بن ورچھ بنایا ہے جیسے سوم سنچری مایہ ہے
گُنکا گھر پتر جیسا ہے ہری
میراںؔ بائی کہے ہری میں ملنا جہاں جنم مرن کو نہیں کلنا
بن گرو کا چیلا جیسا ہے ہری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.