پرماتم گرو نکٹ بِراجیں
جاگ جاگ من میرے
دھاے کے پیتم چرنن لاگے
سانئیں کھڑا سر تیرے
جگنو جگن تونہی سووت بیتا
اجہوں نا جاگ سَبیرے
دیکھ پرماتما روپی گرو تیرے پاس ہی ہے اے میرے من اب تو جاگ جا، دوڑ کے پریتم کے پیر چھو لے دیکھ تیرا سائیں تیرے سر پر کھڑا ہوا ہے۔ تجھے سوتے سوتے جُگ بیت گئے کیا آج کی صبح بھی تو نیند سے بیدار نہیں ہوگا۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 762)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
- اشاعت : 5th
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.