پی لے پیارا ہو متوالا
پیالا نام امیرس کا رے
کہے کبیرؔ سنو سادھو
نکھ سِکھ پور رہا وش کا رے
پیالا پی کے متوالا ہو جا۔ یہ وہ پیالا ہے جس میں اس کے نام کا امرت چھلک رہا ہے۔ سنو بھائی سادھو کبیرؔ کہتے ہیں کہ تم نے سر سے پاؤں تک اپنے وجود کو زہر سے کیوں بھر رکھا ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 774)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.