Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سادھ سنگت پیتم اُہاں تھل جائیے

کبیر

سادھ سنگت پیتم اُہاں تھل جائیے

کبیر

MORE BYکبیر

    سادھ سنگت پیتم اُہاں تھل جائیے

    بھاو بھکتی اپدیش تہاں تے پائیے

    سنگت ہی جری جاو نہ چرچا نام کی

    دولہن بِنا برات کہو کس کام کی

    دنیا کو کر دور پیتم کو دھیائیے

    آن دیو کی سیو نہ چت لگایئے

    آن دیو کی سیب بھلی نہی جیو کو

    کہے کبیرؔ وچار نہ پاوے پیو کو

    نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرو، انہیں کے ساتھ پریتم تک رسائی ہوگی۔ فکر اور ذکر اور ہدایت وہیں سے ملے گی، وہ محفل جل کر راکھ ہو جائے جہاں اس کے نام کا چرچا نہیں ہے۔ اگر خود دولہا نہ ہو تو برات کس کام کی۔ شک اور شبہ کو دل سے دور کر کے صرف پرتیم سے لو لگاؤ، اور دیوتا کی سیوا کا خیال بھی نہ کرو کیوں کہ کسی اور دیوتا کی سیوا میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔ کبیرؔ سوچ بچار کے بعد یہ کہتے ہیں کہ اس طرح پریتم نہیں مل سکتا۔

    (ترجمہ: سردار جعفری)

    مأخذ :
    • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 778)
    • Author :کبیر
    • مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے