سادھو یہ تن ٹھاٹھ تنبورے کا
اینچت تار مرورتے کھونٹی نکاست راگ ہجورے کا
ٹوٹے تار بکھر گئی کھونٹی ہو گیا دھورم دھورے کا
کہے کبیرؔ سنو بھائی سادھو اگم پنتھ کوئی سورے کا
سادھو یہ تن تنبورے کا ٹھاٹھ ہے۔ جب کھوٹی مروڑی جاتی ہے اور تار کھینچتے ہیں تو حضوری کا نغمہ باہر نکلتا ہے۔ اگر کھونٹی ٹوٹ جائے اور تار بکھر جائیں تو یہ دھول کا ساز دھول میں مل جائے گا۔ سنو بھائی سادھو کبیرؔ کہتے ہیں کہ اس میں صرف برہما سُر باہر نکال سکتے ہیں۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 769)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.