سَمُجھ دیکھ من میتا پیروا
عاشق ہو کر سونا کیا رے
پایا ہو تو دے لے پیارے
پاے پاے پھر کھونا کیا رے
جب انکھین میں نیند گھنیری
تکیا اور بچھونا کیا رے
کہیں کبیرؔ پریم کا مارگ
سر دینا تو رونا کیا را
دیکھ میرے دلدار، عاشق ہو کر سونا کیا، وہ مل گیا ہے تو اپنے وجود کو محو کر دے، اسے پا کر کھو دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ جب آنکھوں میں گھنیری نیند بسی ہو تو پھر تکیے اور بستر کی کیا ضرورت ہے۔ کبیرؔ کہتے ہیں کہ عشق کی راہ میں سر دے کر رونا بیکار ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 786)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.