Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اپنی بات - جگت میں کھوج کیا بہو بھانت نہ پائی میں نے گھٹ میں شانت

شالگرام

اپنی بات - جگت میں کھوج کیا بہو بھانت نہ پائی میں نے گھٹ میں شانت

شالگرام

MORE BYشالگرام

    جگت میں کھوج کیا بہو بھانت نہ پائی میں نے گھٹ میں شانت

    غور کر دیکھا جگ کا حال پھنسے سب کرم بھرم کے جال

    پھیل رہے جگ میں مت انیک دھار رہے تھوتھے اشٹ کی ٹیک

    بھید کوئ دھر کا نہی جانے بھرم بس سیکھ نہیں مانے

    مان میں کھپ رہے پنڈت بھیکھ کرم میں بندھ رہے ملا شیخ

    بھاگ میرا جاگا عجب ندان ملا میں رادھا سوامیؔ سنگت آن

    سنی میں مہماں اچرج بول کری میں رادھا سوامیؔ مت کی تول

    بھرم اور سنشیہ اٹھ بھاگے ورہ انوراگ ہیے جاگے

    پتا نج مالک کا پایا بھید نج گھر کا درسایا

    سمجھ میں آئی بھکتی ریت شبد کی دھاری من پرتیت

    صورت کا پایا عجب لکھاو صفت سن گرو کی باڈھا بھاوٴ

    کہوں کیا مہماں ستسنگ سار بھرم اور سنشیہ دینے ٹار

    پریت نت بڑھتی گرو چرنا دھار لئی من میں گرو سرنا

    سمجھ میں من میں اس دھاری سنت بن جائے نہ کوئ پاری

    بنا ان سرن نہ اترے پار شبد بن ہوئے نہ کبھی ادھار

    سراہوں چھن چھن بھاگ اپنا ملا موہی صرت شبد گہنہ

    ہوا میرے ہردے میں اجیار دیا رادھا سوامی کینہ اپار

    پکڑ دھن چڑھتا نبھ کی اور جوت لکھ سنتا انہد گھور

    سن دھن سن کر چڑھی آگے گپھا میں جہاں سوہنگ جاگے

    ستپت درش پرش کینہا پرے تس الکھ آگم چینہا

    وہاں سے لکھیا رادھا سوامی دھام ملا اب نج گھر کیا وشرام

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے