Sufinama

ستّ نام ہے سب تیں نیارا

کبیر

ستّ نام ہے سب تیں نیارا

کبیر

MORE BYکبیر

    ستّ نام ہے سب تیں نیارا

    نرگن سَرگُن شبد پسارا

    نرگن بیج سَرگُن پھل پھولا

    ساکھا گیان نام ہے مولا

    مول گہے تیں سب سکھ پاوے

    ڈال پات میں مول گنوایے

    سائیں ملانی سکھ دِلانی

    نرگن سرگن بھیٹ مٹانی

    ست نام سب سے نیارا ہے۔ (ایسا نام کوئی نہیں) نِرگُن (بے صفات) اور سَرگُن (صاحبِ صفات) صرف الفاظ ہیں۔ نَرگُن بیج ہےاور سَرگُن پھل اور پھول ۔ گیان اس کی شاخ ہے اور نام اس کی جڑ۔ جو جڑ تک پہنچ گیا اس نے مسرت حاصل کر لی۔ جو ڈال پات میں الجھ گیا وہ جڑ تک کبھی نہیں پہونچا۔ مالک (سائیں) سے ملاقات مسرت کا حصول ہے اور اس سے نِرگُن اور سَرگُن کے بھید بھاؤ مٹ جاتے ہیں۔

    (ترجمہ: سردار جعفری)

    مأخذ :
    • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 782)
    • Author :کبیر
    • مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے