سکھ سدھ کی سیر کا سواد تب پائی ہے
چاہ کا چوترا بھول جاوے
بیج کے مانہی جیو بیج وستار یوں
چاہ کے ماہی سب روگ آوے
سکھ ساگر کی سیر کا مزا تو تب ملے گا جب آرزو کے چبوترے پر (آرام سے) بیٹھنے کا خیال فراموش ہو جائے گا۔ جیسے بیج کے اندر بیج کا پھیلاؤ (درخت) چھپا ہوا ہے اسی طرح آرزو کے اندر ساری بیماریوں، ساری تکلیفوں کی جڑ ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 775)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.