تورا ہیرا ہِرائِل با کیچڑَے میں
کوئی ڈھونڈھے پورب کوئی کوئی ڈھونڈھے پشچم
کوئی ڈھونڈھے پانی پتھرے میں
داس کبیرؔ یہ ہیرا کو پرکھیں
باندھ لَہِلے جیَرا کے اندھرے میں
تیرا ہیرا کیچڑ میں گر کر کھو گیا ہے، کوئی اسے پورب میں تلاش کر رہا ہے اور کوئی پچھم میں، اور کوئی پانی اور پتھر میں۔ لیکن داس کبیرؔ اس ہیرے کی قدر جانتے ہیں اور انہوں نے اسے اپنے دل کی گانٹھ میں باندھ لیا ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 778)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.