Sufinama

یارم بہ وفا داری جانانۂ مشہوریست

ابوالقاسم لاہوتی

یارم بہ وفا داری جانانۂ مشہوریست

ابوالقاسم لاہوتی

MORE BYابوالقاسم لاہوتی

    یارم بہ وفاداری جانانۂ مشہوریست

    چوں منزل جاناں، جاں کاشانۂ مشہوریست

    میرے دوست، تم اپنے عاشق کی وفاداری کے لیے مشہور ہو،

    اس لۓ کہ محبوب کی منزل،منزلوں کی منزل کے لۓ مشہور ہے۔

    خونش چو گذشت از سر، آید بہ کف دلبر

    در بزم محبت دل، پیمانۂ مشہوریست

    اس کا خون سر سے گزرتا ہوا محبوب کے ہاتھوں تک آیا ہے،

    اس لۓ کہ بزم محبت میں دل کا پیمانہ مشہور ہے۔

    جانبازی و صدق و عزم در سینہ نمودہ جمع

    چوں دار فنون عشق، دل خانۂ مشہوریست

    بہادری،سچائی اور ارادہ سینے میں جمع ہیں،

    اس لۓ کہ عشق کے فن کی دنیا میں خانۂ دل معروف ہے۔

    شور ار بہ سرش افتد، برہم زند عالم را

    دستش نزنید ایں دل دیوانہ مشہوریست

    اس کے سر میں جو شور پیدا ہو رہا ہے، اس سے دنیا میں ہنگامہ برپا ہو جا‎ئیگا،

    اس دل کو ہاتھ نہ لگانا کہ یہ دل دیوانہ مشہور ہے۔

    در مجلس از آں گویند در مکتب از آں خوانند

    عشق دل لاہوتیؔ افسانہ مشہوریست

    اس نے مجلس میں کہا اور درس گاہ میں یہی پڑھا،

    کہ لاہوتی کے عشق کے دل کا افسانہ مشہور و معروف ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : Surood-e-Haai-Aazadi-o-Sulah (Pg. 321)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے