Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

من صید کس نہ گردم شہباز لامکانم

احمد لنگر دریا

من صید کس نہ گردم شہباز لامکانم

احمد لنگر دریا

MORE BYاحمد لنگر دریا

    من صید کس نہ گردم شہباز لامکانم

    عنقائے قاف ہستم مطلب ز آشیانم

    1.میں کسی کا شکار نہیں ہوں گا میں لامکاں میں پرواز کرنے والا شاہباز ہوں۔ میں عنقائے قاف ہوں، مجھے اپنے آشیانے سے مطلب ہے۔

    گہ بازو گہ تدروم اندر فضائے عشقش

    پروانہ رونمایم گہ ایں و گاہ آنم

    2.میں اس کے فضائے عشق میں کبھی باز ہوں کبھی تدرو (ایک خوبصورت پرند) ہوں، پروانے کی طرح ہوں، کبھی یہ ہوں کبھی وہ ہوں (یعنی عشق میں باز ہوتا ہوں کبھی تدرو)۔

    احمد وجود خود رانہ شناسد ونداند

    پیداست آفتاب و من ذرہ سان آنم

    3.احمد اپنے وجود کی حقیقت نہ پہچانتا ہے نہ جانتا ہے۔ آفتاب عیاں ہے اور میں ذرہ کی طرح اس کی ملکیت ہوں۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 240)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے