اے واضح والضحا جبینت
واللیل نقاب عنبرینت
اے کہ آپ کی جبین والضحیٰ کوآشکار کرتی ہے
واللیل آپ کی خوشبودار نقاب ہے
طہٰ رقمے ز آستانت
یاسین علمے بر آستینت
طہ آپ کی داستان حیات کا ایک ورق ہے
یاسین آپ کی آستین کا یک منشور ہے
جنت اثرے ز فیض مہرت
دوزخ شررے زلف کینت
جنت آپ کے فضل وکرم کا ایک نشان ہے
دوزخ آپ کے غضب کی حرارت کی بس ایک چنگاری ہے
اسرار وجود را کماہی
دیدۂ نظرے خدائے بینت
اسرار وجود کو جیسے کہ حقیقت میں وہ ہیں
بس آپ کی خدا بیں نظروں نے دیکھی ہے
پیش تو سپہر چوں زمیں پست
عالم ہمہ روئے بر زمینت
آپ کے آگےآسمان زمین کی طرح پست ہے
آپ کی زمین پر سارا عالم جھکتا ہے
تو صاحب کان کنت کنزاً
اعیان رسل قراضۂ چینت
آپ ہی کنت کنزا کان کے مالک ہیں
باقی مرسلین بزرگوارآپ کے ریزہ چیں ہیں
چوں بر تو خدا آفریں گفت
جامیؔ چہ سزائے آفرینت
جب خود خدا نے آپ کی تعریف کی ہے
بھلا جامی کی کیا مجال کہ آپ کی تعریف کر سکے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.