Font by Mehr Nastaliq Web

با ہمہ خوبروئیم عاشق روئے کیستم

شاہ نیاز احمد بریلوی

با ہمہ خوبروئیم عاشق روئے کیستم

شاہ نیاز احمد بریلوی

با ہمہ خوبروئیم عاشق روئے کیستم

رستہ ز دام جسم و جاں بستۂ موئے کیستم

ہم سب سے زیادہ خوبصورت ہیں، کس کے چہرے کے عاشق ہیں

جسم و جان کے جال سے آزاد کس کی زلفوں کے اسیر ہیں

در دلم ایں طپیدگی وز خودم ایں رمیدگی

ساکن کنج بے خودی بسمل خوئے کیستم

میرے دل میں یہ تپش اور اپنے آپ سے میرا یہ اجتناب

میں بے خودی کے گوشے میں بیٹھا ہوا کس کی اداؤں کا بسمل ہوں

جلوہ گرم بہر جہت نعت منست ہر صفت

سجدہ کناں بے جان و دل جانب و سوئے کیستم

میں ہر طرف جلوہ گر ہوں، ہر صفت میری نعت ہے

جان و دل سے میں سجدہ کرتے ہوئے کس کی طرف متوجہ ہوں

مست ز بوئے من جہاں در پس نکہتم رواں

والہ و مست درپئے نکہت و بوئے کیستم

دنیا میری خوشبو سے مست میری نکہتوں کے پیچھے بھاگ رہی ہے

میں دیوانہ اور مست ہوکر کس کی نکہت کے پیچھے ہوں

با ہمہ دلبری و ناز شیوہ گرفتہ ام نیازؔ

خاک نمط بہ زیر پا در رہ کوئے کیستم

تمام ناز و ادا کے ساتھ اے نیازؔ میں نے یہ روش اختیار کی ہے

قدموں کی دھول کی طرح میں کس کی گلی اور کوچے میں ہوں

مأخذ :
  • کتاب : دیوان نیاز بے نیاز (Pg. 87)
  • اشاعت : First

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے