شب معراج جاناں است امشب
شب معراج جاناں است امشب
مزین عرش رحمٰں است امشب
آج کی رات معشوق کے معراج کی رات ہے، آج عرش رحمٰن آراستہ ہے۔
فلک پر ساز و ساماں است امشب
رسول اللہؐ مہماں است امشب
آسمان آج کی رات ساز و سامان سے بھرا ہے، کیونکہ رسول اللہ آج کی رات اللہ کے مہمان ہیں۔
بجائے مروحہ در خواب گاہت
پر جبریل جنباں است امشب
رسول کو خواب راحت سے جگانے کے لئے، آپ کی خواب گاہ میں پنکھے کی جگہ جبرئیل کے پر حرکت میں ہیں۔
نہ تنہا بدرؔ مسکیں ہر مسلماں
بہ معراج تو نازاں است امشب
نہ صرف بدر مسکیں بلکہ ہر مسلمان، یا رسول اللہ آپ کی معراج پر نازاں ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.