Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بہ یمن و منت دربان پیر میخانہ

بحر بہاری

بہ یمن و منت دربان پیر میخانہ

بحر بہاری

MORE BYبحر بہاری

    بہ یمن و منت دربان پیر میخانہ

    سر من و در ایوان پیر میخانہ

    1. پیر میخانہ کے دربان کی مہربانی اور برکت سے میرا سرا اور پیرِ میخانہ کے محل کی چوکھٹ ہے۔

    تراست زاہد اگر ظل برد حور جناں

    مراست سایۂ دامان پیر میخانہ

    2. اے زاہد! اگر تیرے اوپر حور جنت کی چادر کا سایہ ہے تو میرے اوپر بھی پیر میخانہ کے دامن کا سایہ ہے۔

    خداست ساقی رندان پاکباز ایں جا

    مپرس بر تری شان پیر میخانہ

    3. پیر میخانہ کی عظمت شان کا کیا پوچھنا؟ یہاں تو میخواروں کو (شراب محبت) پلانے والا (خود) خدائے تعالیٰ ہے۔

    چہ تن چہ ہستی ہوش و خرد بیک نگہش

    چہ دل چہ جاں ہمہ قربان پیر میخانہ

    4. اس کی ایک نگاہ کی وجہ سے کیا جسم، کیا ہوش وخرد، کیا دل، کیا جان سب پیر میخانہ پر قربان ہے۔

    زسر جام جم آگہ شدن اگر خواہی

    بیا بحلقۂ فیضان پیر میخانہ

    5. اگر اس جام محبت کے اسرار سے واقف ہونا چاہتے ہو تو پیرِ میخانہ کے فیضان کے حلقے میں آجاؤ۔

    بہ بحر عشق چو خواہی شناوری اے بحرؔ

    بنوش بادۂ عرفان پیر میخانہ

    6. اے بحر! دریائے عشق کی غواصی چاہتے ہو تو پیرِمیخانہ کے عرفان کی شراب پی لو۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 291)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے