بنی آدم اعضائے یک پیکرند
بنی آدم اعضائے یک پیکرند
کہ در آفرینش ز یک گوہرند
آدم کے بیٹے ایک جسم کے اعضا کی طرح ہیں
ابتدا ہی سے ایک ہی جوہر کے عنصر ہیں
چو عضوئے بہ درد آورد روزگار
دگر عضو ہا را نماند قرار
جب کسی کو کوئی تکلیف پہنچاتا ہے
تو اس کا دوسرا عضو بے قرار ہو جاتا ہے
تو کز محنت دیگراں بے غمی
نشاید کہ نامت نہند آدمی
تجھے اگر دوسروں کے غم کے فکر نہیں ہے
تو تجھے آدمی کہنا بھی مناسب نہیں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.