چشم عالم ہمچو تو دیگر ندید
ہر دم از نوع دگر آئی پدید
تم جیسا دنیا کی آنکھوں نے کبھی نہیں دیکھا
ہر دم تمہارا ایک نیا جلوہ نظر آتا ہے
گاہ بر شکل دگر پیدا شوی
گہہ شوی بر ساز دگر نا پدید
کبھی تو ایک نئی شکل میں جلوہ گر نظر آتا ہے
کبھی دنیا کی نظروں سے اوجھل ہو جاتا ہے
گہہ شوی بر دار بر شکل حسین
گہہ شوی ظاہر بہ شکل بایزید
کبھی تم حسین کی شکل میں سولی پر ہوتا ہے
کبھی تو بایزید کی شکل میں ظاہر ہو جاتا ہے
چند سر خویش را ظاہر کنی
با زبان احمدؔ ایں گفت و شنید
کب تو اپنے راز کو ظاہر کرے گا
کب تک احمدؔ کی زبانی یہ گفتگو ہوتی رہے گی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.