دیدن آں یار جانم آرزوست
دیدن آں یار جانم آرزوست
جلوۂ زاں دل ستانم آرزوست
اس جان جاں کو دیکھنا میرے دل کی آرزو ہے اور مجھے میرے اس دلبر کے دیدار کی آرزو ہے۔
شوخیٔ ناز بتانم آرزوست
آفت ایمان و جانم آرزوست
مجھے محبوب کی شوخئ ناز کی آرزو ہے اور مجھے جان و ایمان کی کشمکش کی آرزو ہے۔
جاں فدائے آں نگاہ مست ناز
غمزۂ زاں دل ستانم آرزوست
یہ جان اس مخمور نگاہوں پہ نثار ہے، اس کے ناز نخرہ اور اداؤں سے دل لینے کی آرزو ہے۔
احمداؔ خاک رہ مے خانہ ایم
ہمت پیر مغانم آرزوست
احمد ہم میخانے کی خاک میں پڑے رہتے ہیں کہ ہمیں پیر مغاں کی ہمت کی آرزو ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.