دوش چوں مقصود دل در کوئے جاناں یافتم
دوش چوں مقصود دل در کوئے جاناں یافتم
مظہر دل از رموز عشق سبحاں یافتم
کل جب میں نے اپنا عاشق گلی میں پایا
عشقِ الٰہی کے اسرار سے میں نے دل کی سچائی کو پالیا
از رموز کنت کنزاً ہر چہ مخفی بود آں
ظاہراً اندر جمال حسن خوباں یافتم
پوشیدہ خزانے میں جو کچھ چھپا ہوا تھا اسے میں
اسے میں نے خوبروؤں کے جمال میں پالیا
من ز جام وہو معکم مست و بے ہوش آمدم
در رموز نحن اقرب سر پنہاں یافتم
وھو معکم (وہ میرے ساتھ ہے) کے جام سے ہم مست و بیخود ہوچکے ہیںاور نحن اقرب (ہم قریب ہیں) کا راز ہم نے دریافت کرلیا ہے
ہر زماں بانگ انا الحق می زنم پنہاں بہ جوش
نیم جرعہ از شراب عشق رحماں یافتم
میں خاموشی کے ساتھ ہر وقت جوش میں انالحق (میں خدا ہوں) کی آواز لگا رہا ہوں مجھے خدا کی محبت کی شراب سے آدھا گھونٹ مل چکا ہے۔
احمدؔ اندر جملہ عالم نیست غیرے در جہاں
راز سبحانست ایں کز رمز پیراں یافتم
جان لو پوری دنیا میں کہیں دوسرا نہیں ہے
یہ رمزِ الٰہی مجھے پیروں کی صحبت میں رہ کر حاصل ہوا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.