Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شور جنوں و چاک گریبانم آرزوست

فرد پھلواروی

شور جنوں و چاک گریبانم آرزوست

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    شور جنوں و چاک گریبانم آرزوست

    در عشق غوث ای ہمہ سامانم ٓرزوست

    قصر بہشت و روضۂ رضواں مرا چہ سود

    یک گوشہ از در شہ جیلانم آرزوست

    1. شور جنون اور چاک گریباں میری آرزو ہے، عشق غوث اعظم میں مجھے ان ہی ساز وسامان کی آرزو ہے۔

    روزے کہ آفتاب سرنیزۂ رسد

    بہر پناہ و سایۂ دامانم آرزوست

    2. قصر بہشت اور روضۂ رضواں سے مجھے کیا فائدہ؟ مجھے شاہ جیلاں کے آستانے کے ایک گوشے کی آرزو ہے (یعنی جنت کے محلات اور رضوان کے باغ سے مجھے آسودگی نہیں ملے گی بلکہ میری راحت و قیام کے لئے حضرت غوث اعظم کے آستانے کا ایک گوشہ کافی ہے)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 163)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے