Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سرم شوریدۂ روئے محمد

فرد پھلواروی

سرم شوریدۂ روئے محمد

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    سرم شوریدۂ روئے محمد

    دلم آشفتۂ موئے محمد

    بجز نامش نخواندم ہیچ حرفے

    فغان من ہمہ ہوئے محمد

    1. میرا سر حضرت محمد کا دیوانہ ہے،میرا دل آپ کے زلف میں پرا گندہ ہے۔

    بود چشم مرا کحل الجواہر

    غبارے از سرکوئے محمد

    2. آپ کے نام کے سوا میں نے کوئی بات نہیں پڑھی ہے۔ میری تمام آہ و فغاں آپ کی آواز ہے ( ہو سے مراد نعرۂ قلندرانہ ہے، حب الٰہی اور حب رسول میں یہ نعرہ لگاتے ہیں)۔

    بہ جنگ اے فردؔ من ناصح میندیش

    کہ دارد زور بازوئے محمد

    3. میری آنکھ کا سرمہ آپ کی گلی کا غبار ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 192)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے