Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

وفا ہم گربہ بازار تو باشد

فرد پھلواروی

وفا ہم گربہ بازار تو باشد

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    وفا ہم گربہ بازار تو باشد

    جہاں یکسر خریدار تو باشد

    1. اگر تمہارے بازار میں وفا بھی ہوتی تو دنیا ایک دم تمہاری خریدار ہوتی۔

    شبم روشن زانوار تو باشد

    چراغم ماہ رخسار تو باشد

    2. میری رات تمہارے انوار سے روشن ہے۔ تمہارا چاند سا رخسار میرا چراغ ہے۔

    ہمی خواہم کہ گر میرم بہ کویت

    مزارم زیر دیوار تو باشد

    3. میں چاہتا ہوں کہ اگر تمہاری گلی میں مروں تو میرا مزار تمہاری دیوار کے سایہ میں ہو۔

    سوئے بت خانہ گر جلوہ نمائی

    برہمن ہم پرستار تو باشد

    4. اگر تم بتخانہ کی طرف اپنا جلوۂ حسن دکھا دو تو برہمن بھی تمہارا پرستار ہوجائے۔

    چہ باک اے فردؔ گر لشکرکشد غم

    اگر آں یار غمخوار تو باشد

    5. غم کا لشکر اگر حملہ آور ہو تو کیا ڈر ہے اے فرد! اگر وہ محبوب تمہارا غمخوار ہو۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 196)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے