Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مصحف روئے تو ماراہست قرآنے دگر

فرد پھلواروی

مصحف روئے تو ماراہست قرآنے دگر

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    مصحف روئے تو ماراہست قرآنے دگر

    عاشقاں را دیں دیگرہست و ایمانے دگر

    2. تیرے منور چہرے کا مصحف ہمارے لئے دوسرا قرآن ہے یعنی قرآن کی طرح مقدس ہے، عاشقوں کا دین دوسرا اور ایمان دوسرا ہے۔

    کشتہ ات را ناوک تومی دہد جانے دگر

    کن رہا تیرے کہ دارم ذوق پیکانے دگر

    2. تیرے مقتول کو تیرا تیر دوسری زندگی دیتا ہے، کوئی ایک تیر چھوڑ کہ میں دوسرے پیکان کا ذوق اور تمنا رکھتا ہوں۔ (یعنی معشوق حقیقی (ذات باری) کی طرف سے مصائب کے تیر زندگی کے تعطل کو ختم کر کے اس کو متحرک کر دیتے ہیں، ان تیروں کی آمد ضروری ہے تاکہ صفائے باطن کا لطف حاصل ہوتا رہے)۔

    لغزش مستانہ دررفتار و جام مئے بہ کف

    رخصت اے تقویٰ کہ یار آمد بہ سامانے دگر

    3. مستانے کی چال میں لغزش اور لڑکھڑاہٹ ہے اور جام مئے اس کے ہاتھ میں ہے۔ اے تقویٰ اب رخصت ہو جا کہ یارب دوسرے سامان کے ساتھ آیا ہے (یعنی اس کی اداؤں سے اب پچنا مشکل ہے)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 217)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے