Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے سکۂ جہان لطافت بنام تو

فرد پھلواروی

اے سکۂ جہان لطافت بنام تو

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    اے سکۂ جہان لطافت بنام تو

    جان خواص خاک رہ لطف عام تو

    1. اے وہ کہ جہاں لطافت میں آپ کے نام کا سکّہ چلتا ہے، خواص (امت )کی جان آپ کے رہ کرم کی خاک ہے۔

    صیدے نباشد آں کہ کند رم زدام تو

    اے آنکہ آہوان حرم جملہ رام تو

    2. کوئی ایسا شکار نہیں کہ آپ کے دام (حسن کرم) سے بھاگ سکے۔ اے وہ کہ حرم کے تمام ہرن (اہل حرم) آپ کے رام ہو چکے ہیں۔

    در حضرت تو لاف غلامی چساں زنم

    اے خواجۂ ہزار چو من یک غلام تو

    3. آپ کے حضور میں، میں غلامی کا کیا دعویٰ کروں۔ اےخواجہ (مالک) مجھ جیسے تو ہزاروں آپ کے غلام ہیں۔

    بس ہست بہر نازشش فردؔ ایں غلامیت

    اے صد ہزار خسرو و دارا غلام تو

    4. مجھ جیسا غلام آپ کے در سے کیسے سر اٹھائے۔ میری پیشانی (یعنی تقدیر) کا سرنامہ تو آپ ہی کے نام لکھا گیا ہے (یعنی آپ کے در سے میری پیشانی کی وابستگی تقدیر کا فیصلہ ہے۔ قضائے الٰہی نے آپ کی غلامی کا داغ میری پیشانی پر ثبت کردیا ہے۔ میں آپ سے دور ہوہی نہیں سکتا)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 280)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے