Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

راست گویم قسم بہ جان مجیب

فرد پھلواروی

راست گویم قسم بہ جان مجیب

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    راست گویم قسم بہ جان مجیب

    تنگ شکر بود دہان مجیب

    زاہدانند و حلقۂ محراب

    من و آں طاق ابروان مجیب

    1. جان مجیب کی قسم سچ کہتا ہوں کہ حضرت پیر مجیب کا دہنِ مبارک، گنج شکر ہے یعنی ان کی زبان سے ہمدردی ،محبت اور مہرو کرم کی میٹھی بولیاں ہی نکلتی تھیں، یہ حضرت کے اخلاق کی تعریف ہے)۔

    رتبۂ خواجگی عطا کردند

    فردؔ تا شد ز بندگان مجیب

    2. زاہدوں کا مجمع ہے اور حلقۂ محراب (مسجد)، لیکن میں ہوں اور پیر مجیب کے محراب نما ابرو۔ (یعنی زاہدوں کی طاعت وعبادت رسول ظاہری کے مطابق ہے لیکن میرا مرکز عقیدت اور مرکز نگاہ حضرت پیر مجیب کی ذات ہے، عشق الٰہی اور اخلاص عملی میں ان کی اتباع کرتا ہوں)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 149)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے